the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دہلی خواتین کمیشن نے رام جس کالج میں مظاہرہ کر رہی طالبات کے خلاف پولیس کی مبینہ زیادتی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرکے اس سلسلے میں چار مارچ تک جواب دینے کہا ہے۔اس درمیان، دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی پولیس پر



حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے پولیس نے طالبات سے سختی سے نمٹا، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایجنٹ ہو گئے ہیں۔مسٹر کیجریوال نے کہا، "جس طرح اس معاملے سے نمٹا گیا، اس کی ہم سخت مذمت اور تنقید کرتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.